07:41 pm
’’آخر اس سب کا ذمہ دار کون ہے ؟ ‘‘

’’آخر اس سب کا ذمہ دار کون ہے ؟ ‘‘

07:41 pm

لالہ موسیٰ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سگے بھائی نے بہن کو زدیاتی کا نشانہ بنا کر حاملہ کر دیا،ناجائز بچے کی پیدائش کا بھی انکشاف ہوا ہے۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق لالہ موسیٰ کے علاقے لالہ زار میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دئیے ہیں۔لالہ زار کالونی میں بھائی نے اپنی ہی بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کے بعد وہ حاملہ ہو گئی۔
سفاک بھائی کی عمر 17سال بتائی گئی ہے۔17 سالہ احمد 14 سالہ حنا کے ساتھ زیادتی کرتا رہا۔حنا نامی لڑکی نے کچھ روز قبل بچے کو جنم دیا۔حنا کا کہنا ہے کہ بھائی مجھے خاموش رہنے کے لیے دھمکیاں دیتا رہا۔بچہ پیدا ہونے کے بعد جب لڑکی سے پوچھ گچھ کی گئی تو اس نے انکشاف کیا کہ اس بچے کا باپ اس کا اپنا بھائی ہے۔ لڑکی کے الزام کے بعد والد نے بیٹے کے خلاف درخواست درج کروائی۔ لالہ زار کالونی میں بھائی کے خلاف سگی بہن سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس نے فوری ریڈ کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے جب کہ پولیس نے اس سلسلے میں ملزم سے تفتیش کا بھی آغاز کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ پیش آیا تھا جہاں بھائی نے اپنی ہی بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ سیالکوٹ میں پولیس نے کئی ماہ تک اپنی کم عمر بہن کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم اپنی کم عمر بہن کے ساتھ گھر کے ایک کمرے میں مبینہ طور پر جنسی فعل کرتا رہا کہ ایک بار لڑکی نے شور مچا دیا جس کے بعد والدہ اور ملزم کی اہلیہ موقع پر پہنچ گئیں اور سفاک بھائی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔واضح رہے اس سے قبل راولپنڈی میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جہاں بھائی نے بہن کے ساتھ زیادتی کی۔ راولپنڈی کے علاقے آریا محلے میں پندرہ سالہ بہن کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے بھائی کو پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی