07:45 pm
جج ویڈیو سکینڈل: سپریم کورٹ نے نواز شریف کی نظرثانی درخواست نمٹا دی

جج ویڈیو سکینڈل: سپریم کورٹ نے نواز شریف کی نظرثانی درخواست نمٹا دی

07:45 pm

اسلام آباد(آن لائن)جج ویڈیو سکینڈل میں سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست نمٹا دی، نظر ثانی درخواست نواز شریف نے دائر کی تھی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا نظرثانی میں جو باتیں کیں وہ عدالت پہلے مان چکی، اگر چاہتے ہیں آپ کا حق متاثر نہ ہو تو پہلی بات دوبارہ لکھ دیتے ہیں، فیصلے میں لکھا ہمارے دخل اور مداخلت کی گنجائش نہیں،
عدالت نے معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پر چھوڑا، قانون جانے اور اس کا کام۔درخواست گزار نے کہا دیکھنا یہ ہے پریس کانفرنس سے عدلیہ کو نقصان پہنچا یا نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا ویڈیو کے بارے میں قانون کی بات کی، فیصلے میں لکھا اسلام آباد ہائیکورٹ اپنا طریقہ کار اپنائے، قانون کی بات کر کے درخواستیں مسترد کر دی تھیں، کیسے تسلیم کرلیں کہ عدلیہ کو نقصان پہنچا ؟ تبصرے شروع ہوگئے کہ ہائیکورٹ کے ہاتھ باندھ دیئے گئے، یہ بات تب ہوتی ہے جب فیصلہ پڑھے بغیر تبصرے شروع ہو جاتے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا اسلام آباد ہائیکورٹ ویڈیو سکینڈل پر فیصلہ کرنے میں مکمل آزاد ہے، فریقین کو نوٹس اس لیے نہیں کیا کہ درخواستیں منظور نہیں کیں۔ خواجہ حارث نے کہا عدالت کے سامنے کسی مقصد کیلئے آیا ہوں۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا عدالت سے جو آپ مانگ رہے ہیں، ہم پہلے ہی دے چکے

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات