10:06 pm
حریم شاہ نے مداح پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (( آن لائن )ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ حریم شاہ کے نام سے کون واقف نہیں ویسے بھی جب سے وزارت خارجہ کے دفتر جا کر حریم شاہ نے ٹانگ مار کر دروازا کھولااور وزیراعظم پاکستان کی کرسی پر جا کر براجمان ہو گئیں
تب سے تو ہر خاص و عام ان کے نام سے واقف ہو چکا ہے۔ٹک ٹاک پر ان کی مختلف جگہوں پر ویڈیوزاور اسلحہ چلانے کے علاوہ بھی کئی متنازعہ ویڈیوز آئے دن وائرل ہوتی رہتی ہیں۔حریم شاہ کا شمار بولڈ ٹک ٹاک سٹارز میں ہوتا ہے۔ٹک ٹاک پر انہیں لاکھوں کی تعداد میں لوگ فالو کرتے ہیں تاہم حریم شاہ نے حال ہی میں ایک مداح پر خود کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر شئیر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہیں سینکٹروں مداحوں نے گھیر رکھا ہے۔حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں پر لوگوں کے ہجوم نے مجھے گھیر لیا،حریم شاہ نے کہا ان افراد میں سے ایک نے مجھے نامناسب طریقے سے چھوا۔حریم شاہ نے کہا ہے کہ کیسے کیسے بے شرم لوگ ہیں دنیا میں۔۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مداح نے حریم شاہ کے بازو کو نامناسب طریقے سے چھوا ہے۔واضح رہے کہ ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کو اس وقت شہرت ملی جب ان کی وزارت خارجہ اور دیگر اہم جگہوں کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھی۔اس کے بعد حریم شاہ کی کئی حکومتی وزرااور اہم شخصیات کے ساتھ تصاویر منظر عام پرآئیں اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ بھی ان کی ایک تصویر خاصی وائرل ہو ئی تھی اس کے بعد حریم شاہ کی مسلم لیگ ن کے سینیٹرز ن کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا