10:27 pm
حکومت کو شہباز شریف کی اورنج لائن سے شرمندگی ہے افتتاح بھی نہیں کر رہے، مریم اورنگزیب

لاہور (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے منصوبے پر موجودہ حکومت حکمران ڈھٹائی سے اپنے نام کی تختی لگا رہے ہیں حکومت کو شہباز شریف کی اورنج لائن سے شرمندگی ہے افتتاح بھی نہیں کر رہے۔نااہلوں نے پانچ سالوں میں پشاور میٹرو کے ایک ارب کے کھڈے کھودے ۔ اورنج لا ئن ٹرین کے آزما ئشی سفر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی جا نب سے ردعمل سامنے آگیا
۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ 10سال جس میٹرو اور ٹرین پر آپ سیاست کرتے رہے ،آج اس کے فیتے کٹوا رہے ہیں عمران صاحب ! 16 مئی 2018ء کو شہباز شریف اورنج لائن آزمائشی طور پر چلا چکے ہیں۔عمران صاحب آپ اور آپ کی حکومت اتنی نالائق ہے کہ 15 ماہ میں اسے نہ چلا سکے۔انہو ں نے کہا کہ عمران خان پر شہباز شریف کا خوف طاری ہے۔ان کے ترقیاتی منصوبے دیکھ کر حسد میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔واضح رہے کہ لاہور کے میگا پراجیکٹ اورنج لائن ٹرین کو آج آزمائشی طور پر چلایا جا رہا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی منظوری کے بعد ٹرین کی آزمائشی رنگ کی تمام تیاریاں مکمل کی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی