05:30 pm
پاکستانی طلبا نواز شریف کو چاہتے ہیں یا عمران خان کو ؟سروے رپورٹ دیکھیں

پاکستانی طلبا نواز شریف کو چاہتے ہیں یا عمران خان کو ؟سروے رپورٹ دیکھیں

05:30 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) روزنامہ اوصاف کی ڈیجیٹل سیکشن نے عوام میں ایک سروے کیا جس میں پاکستانی طلبا سے نواز شریف اور عمران خان کی بارے میں سوالات کیے گئے ، کسی نے کہا جادو کی چھڑی ہے جو عمران خان چلائے گا اور سب سدھر جائے گا
، کوئی بولا نواز شریف نے جو ملک کیلئے کا م کیے وہ تاریخ یاد رکھے گی ، زیادہ تر نوجوانوں کی کیا رائے تھی ، ویڈیو ملاحظہ کریں :