10:32 pm
 آصف زرداری سندھ کے نہیں پورے پاکستان کے صدر رہ چکے ہیں،چودھری شجاعت حسین

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اسلام آباد سے لاہور آئے تو مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے ان کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا۔ خصوصی طور پر روضہ رسولﷺ کے کلید بردار محمد علی نوری نے ان کے گھر آ کر ان کی صحت کیلئے خصوصی دعا کروائی۔ پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے وفد کے ہمراہ ان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے ان سے گلہ کیا کہ پنجابی وزیراعظم نوازشریف کی صحت کے متعلق جو باتیں کی جا رہی ہیں وہی سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے متعلق بھی ہیں، ان کے مقدمات پنجاب میں لا کر ٹرائل کرنے کی باتیں کی جا رہی ہیں، ان کو بھی صحت کی وہی سہولیات ملنی چاہئیں جو پنجاب وزیراعظم کو ملی تھیں جس پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ اس ایشو کو صوبائیت کا رنگ نہ دیا جائے، ایسا نہیں کہنا چاہئے، آصف علی زرداری سندھ کے نہیں پورے پاکستان کے صدر رہ چکے ہیں انہیں بھی وفاقی حکومت قانون کے مطابق سابق صدر پاکستان کی تمام سہولیات فراہم کرے تاکہ صوبائیت کا معاملہ زیادہ رنگ نہ پکڑ سکے، سندھ میں جو سابق صدر آصف علی زرداری پر مقدمات ہیں پنجاب میں ٹرائل کرنے سے ایسے عناصر کو بات کرنے کا موقع ملتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی