10:36 pm
 چوہدری شجاعت آصف زرداری کی حمایت میں میدان میں آگئے، کیا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت آصف زرداری کی حمایت میں میدان میں آگئے، کیا اعلان کردیا

10:36 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چودھری شجاعت کا آصف علی زرداری کے حق میں بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی بیماری کو صوبائیت کا رنگ نہ دیا جائے ۔تفصیل کے مطابق چودھری شجاعت سابق صدر آصف علی زرداری کے حق میں سامنے آئیے ہیں ۔ انہوں نے بیان دیا ہے کہ آصف علی زرداری پاکستان کے سابق صدر رہ چکے ہیں قانون ان کو بیماری کے علاج کا حق دیتا ہے۔
آصف علی زرداری صرف سندھ کے نہیں پورے پاکستان کے صدر رہے ۔حکومت کو چاہیے کہ آصف علی زرداری کو تما م تر طبی سہولتیں فراہم کرے۔آصف علی زرداری کی بیماری کو صوبائیت کا رنگ نہ دیا جائے ۔ بلکے آصف علی زرداری کو علاج کا پورا حق دیا جائے۔یاد رہے آصف علی زرداری کی حالت تشویش ناک ہونے پر حال ہی میں حکومت نے میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا تھا۔ڈاکٹر عاصم ، شجیح صدیقی ، ڈاکٹر مظہر بادشاہ، ڈاکٹر نذیر بھٹی، ڈاکٹر نعیم ملک، ڈاکٹر ذوالفقار غوری شامل ہیں .واضح رہے اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پرسماعت کے دوران پمز ہسپتال کو خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔تاہم اب مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت کی جانب سے آصف علی زرداری کے حق میں بڑا بیان آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ صوبائیت کو ظاہر نہ کیا جائے سب کیساتھ ایک سا عمل ہونا چاہیے۔ آصف علی زرداری پاکستان کے صدر رہے ہیں، انہیں علاج کا پورا حق ہونا چاہیے۔واضح رہے نیب راولپنڈی نے جعلی اکاونٹس کیس میں تین ریفرنسز تیار کر کے نیب ہیڈ کوارٹر بھجوائے اور چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 2 اپریل کو جعلی اکانٹس کیس میں پہلا ریفرنس اومنی گروپ کے چیف ایگزیکٹو عبدالغنی مجید اور دیگر کے خلاف دائر کرنے کی منظوری دی تھی .

تازہ ترین خبریں

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا