10:55 pm
کیا پوری شریف فیملی لندن منتقل ہونے کا سوچ رہی ہے، اندرون خانہ کیا گیم چل رہی ہے، اصل کہانی کھل کرسامنے آگئی

کیا پوری شریف فیملی لندن منتقل ہونے کا سوچ رہی ہے، اندرون خانہ کیا گیم چل رہی ہے، اصل کہانی کھل کرسامنے آگئی

10:55 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا پوری شریف فیملی لندن منتقل ہونے کا سوچ رہی ہے، اندرون خانہ کیا گیم چل رہی ہے، اصل کہانی کھل کرسامنے آگئی۔۔۔ سینئر تجزیہ کاراور صحافی عارف نظامی نے کہا ہے کہ شریف فیملی کا لندن رومانس بڑھتا جا رہا ہے، لندن سے محبت کبھی کم نہیں ہوئی، نوازشریف امریکا جاتے تولندن سے ہوکرآتے،شہبازشریف ایک ہفتے کا کہہ کرچار ہفتے لگا کرواپس آتے،سیدھا سا سوال ہے کہ آپ نے سیاست پاکستان میں کرنی ہے،
پاکستان میں بحرانی کیفیت ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف میں یہ تشویش پائی جارہی ہے کہ پہلے نوازشریف کو ایسے ہی بھیج دیا گیا ۔ اب مریم نوازکو نہیں جانے دینا۔انہوں نے کہا کہ شریف فیملی کی لندن سے محبت بڑھتی جا رہی ہے۔ نوازشریف امریکا جاتے تولندن سے ہوکرآتے،شہبازشریف ایک ہفتے کا کہہ کرچار ہفتے لگا کرواپس آتے،سیدھا سا سوال ہے کہ آپ نے سیاست پاکستان میں کرنی ہے،لیکن ن لیگ کا صدر شہبازشریف لندن میں گلچھڑے اڑا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب ن لیگ کے جتنے لوگ بھی لندن گئے فی کس 15لاکھ تک توخرچہ آیا ہوگا، لیکن کہنے کا مقصد ہے کہ یہ لندن میں ہی کیوں گئے؟ پاکستان میں سیاست کریں۔ عارف نظامی نے کہا کہ زرداری صاحب کا دماغ سکڑ گیا ہے، ان کی جماعت مطالبہ کررہی ہے کہ ان کو کراچی میں علاج کی سہولت دی جائے۔وہ لندن جانے کی اجازت نہیں مانگ رہے۔ ان کا کیس سندھ کا ہے،لیکن ان کو پکڑا راولپنڈی میں ہوا ہے۔یہ ٹارچر ہے۔جس کا ذکر شیریں مزاری نے بھی کیا۔کیانوازشریف کے بارے میں غلط طبی معلومات آئی بی ، آئی ایس آئی ، ڈاکٹریاسمین راشد، ایازمحمود یا بورڈ کے ہیڈ نے دی؟ اس حکومت کی نالائقی اورنااہلی کا خود اعتراف کررہے ہیں۔لیکن ان نالائقیاں کب تک برداشت کی جائیں۔انہوں کہا کہ مریم نواز نے مردانہ وار مقابلہ کیا ہے جبکہ ان کے بھائیوں کو توچوڑیاں پہنا دی گئی ہیں۔عارف نظامی نے کہا کہ آج ایک اخبارمیں رپورٹ چھپی ہے، کہ پاکستان میں مہنگائی پچھلے 15سال میں اتنی نہیں بڑھی جتنی پچھلے سات مہینوں میں بڑھ گئی ہے۔مہنگائی کی شرح 12فیصد ہوگئی ہے۔دوسرے ممالک کا جائزہ لیں توبھارت میں مہنگائی 4.6فیصد،یہ مہنگائی کی شرح نوازشریف کے دور میں تھی۔بنگلا دیش میں 5.7، افغانستان میں مہنگائی کی شرح 3.7ریکارڈ کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین