11:07 am
 مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نہیں نکلے گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نہیں نکلے گا ،اگر کسی نے نام نکالا تو عدالت میں چیلنج کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو باہر جانے نہیں دیں گے، وزیر اعظم عمران خان اور کابینہ کا بھی یہی فیصلہ ہے۔وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے بتایا کہ انھوں نے کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کو مخاطب کرکےکہا ہےکہ کسی بھی صورت پلیٹیلیٹس والا ڈرامہ دُہرانے نہیں دینگے، بے شرمی کی حد ہوتی ہے کہ ہر بار ن لیگ کا لیڈر بھاگ جاتا ہے اور پیادے پھنس جاتے ہیں۔فیصل واوڈا کا مزیدکہنا تھا کہ مفرور اور اشتہاری لوگوں کے میڈیا پر آنے پر پابندی ہونی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے