11:17 am
 اغواء ہونے کے 7 روز بعد گھر واپس لوٹنے والی دعا منگی کا بیان ریکارڈ کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) پولیس اور دیگر اداروں کے افسران پر مشتمل تفتیشی ٹیم نے ڈیفنس سے اغواء ہونے کے 7 روز بعد گھر واپس لوٹنے والی دعا منگی کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ذرائع کے مطابق دعا منگی نے تفتیشی ٹیم کو بیان دیا کہ ’میں اور حارث چائے ماسٹر سے اٹھ کر ہوا کھانے کے لیے ٹہلنے نکلے
تو اچانک 2 لوگوں نے مجھے پکڑا اور گاڑی میں ڈالا‘۔انہوں نے بیان میں مزید کہا کہ ’شور ہونے لگا پھر اچانک گولی چلنے کی آواز آئی، اغواء کاروں نے میرے منہ پر ہاتھ رکھ دیا اور میری آنکھوں پر پٹی باندھ کر گھماتے رہے، مجھے 3 بار دوسری گاڑیوں میں منتقل کیا اور گھماتے رہے‘۔ دعا منگی نے بتایا کہ ’مجھے وقت کا اندازہ نہیں کہ اغواء کاروں نے کتنی دیر تک گاڑی میں گھمایا، میں نے کسی شخص کا چہرہ نہیں دیکھا، اغواء کار کھانا کھاتے وقت میری آنکھوں سے پٹی ہٹاتے تھے، جب بھی کھانا دینے آتے تو آواز دوسری ہوتی تھی‘۔دعا نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ ’اغواء کار میرے ہاتھ پاؤں باندھ کر کانوں میں ہینڈ فری لگاتے تھے، کسی بھی شخص کا چہرہ نہیں دیکھا‘۔تفتیشی ذرائع کے مطابق دعا کے بیان میں کوئی خاطر خواہ معلومات نہیں، دعا اور اس کے اہل خانہ کے بیان سے تفتیش میں کوئی مدد نہیں مل رہی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے