07:52 am
اسلام آباد ہا ئیکو رٹ نے آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد ہا ئیکو رٹ نے آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کر لی

07:52 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کر لی۔
عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے انہیں ضمانتی مچلکے داخل کرانے کی ہدایت کی ہے۔