01:07 pm
 موٹر سائیکل مالکان کو موٹر وے پر آنے کی اجازت مل گئی ، کون سے بائیک مالکان موٹر وے پر سفر کر سکیں گے

اسلام آباد (احمد ارسلان ) موٹر سائیکل مالکان کو موٹر وے پر آنے کی اجازت مل گئی ، کون سے بائیک مالکان موٹر وے پر سفر کر سکیں گے۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی موٹر وے کو حکم دیا ہے کہ وہ موٹر وے پر ہیوی بائیکس کے د اخلے کو یقینی بنائیں
جس کے بعد اب 660CCانجن سے زائد کی صلاحیت رکھنے والے موٹر سائیکلز اب جلد موٹر وے پر آسکیں گے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے متعلقہ حکام کو دیا کہ وہ 15دسمبر تک اس حکم پر عمل در آمد کریں بصورت دیگر انسپکٹر جنرل موٹر ویز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے گی ۔ اس حوالے سے عدالت کی کارروائی کے بعد بیکر کلب کے وکیل نے بتایا کہ یہ سارا معاملہ پچھلے سال کا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق آئی جی موٹروے نے 2011 میں موٹر ویز پر بھاری موٹرسائیکلوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی تھی۔انہوں نے کہا کہ آئی ایچ سی نے رواں سال کے اوائل میں موٹر ویز پر ہیوی بائک کی انٹری کو بحال کیا اور موٹر ویز پولیس کو ہدایت کی کہ وہ موٹرسائیکلوں کے لئے مقرر کردہ قواعد و ضوابط عدالت میں پیش کریں۔ لیکن بابر ستار نے الزام لگایا کہ متعلقہ اتھارٹی احکامات پر عمل درآمد کرنے میں سستی کا مظاہرہ کررہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ