02:52 pm
وکیلوں نے فیاض الحسن چوہان کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور پھر ۔۔! ویڈیو لنک میں دیکھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے باہر وکیلوں کا احتجاج جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق وکیلوںنے پی آئی سی میں توڑ پھوڑ بھی شروع کر دی ہے اور ہسپتال کے باہر موجود گاڑیوں کو آگ بھی لگا دی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دوران علاج نہ ملنے سے 4مریض بھی دم توڑ چکے ہیں
۔ وکلاء ایم ایس آفس کے باہر پتھراؤ کررہے ہیںجب کہ پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔وکلاء نے صحافیوں سے بھی بدتمیزی کی،موبائل فونز اور کیمرے بھی چھین لیے۔پولیس کی بھاری نفری بھی پی آئی سی میں موجود ہے۔ تازہ ترین موصول ہونےو الی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کو بھی وکیولوںنے بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔ وکیلوں کی جانب سے ان کے بال نوچے گئے اور تھپڑ مارے گئے جس کے بعد صوبائی وزیر نے بھاگ کر اپنی جان بچائی ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏