03:23 pm
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر مسلح حملہ ، ادھا دھند گولیاں برسا دیں ، کئی مریض جاں بحق، پنجاب رینجرز پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکیلوں کا حملہ ، لاٹھیوں ، ڈنڈوں اور پستولوں سے لیس ہو کر پاکستان کے وکیلوں نے پاکستان میں بدترین تاریخ رقم کر کر دی ۔ آئی سی یو میں موجود معصوم بچوں ، خواتین اور بوڑھے مریضوں پر وحشیانہ تشدد ، 4مریضوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق وکیلوںنے کھلم کھلا اندھا دھند فائرنگ کی ، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر پتھرائو بھی کیا جبکہ باہر موجود گاڑیوں کو آگ لگا کر ملکی املاک کو نقصان پہنچایا ۔ وزیراعظم نے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے گرفتاریاں شروع کر دی ہیں ۔وکلاء نے صحافیوں سے بھی بدتمیزی کی،موبائل فونز اور کیمرے بھی چھین لیے۔پولیس کی بھاری نفری بھی پی آئی سی میں موجود ہے جبکہ رینجرز بھی پہنچ چکی ہے ۔ تازہ ترین موصول ہونےو الی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کو بھی وکیولوںنے بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔ وکیلوں کی جانب سے ان کے بال نوچے گئے اور تھپڑ مارے گئے جس کے بعد صوبائی وزیر نے بھاگ کر اپنی جان بچائی ۔

تازہ ترین خبریں

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے