11:23 am
بڑے ہسپتال پر مسلح حملہ ، 12مریضوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

بڑے ہسپتال پر مسلح حملہ ، 12مریضوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

11:23 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکیلوں کا حملہ ، لاٹھیوں ، ڈنڈوں اور پستولوں سے لیس ہو کر پاکستان کے وکیلوں نے پاکستان میں بدترین تاریخ رقم کر کر دی ۔ آئی سی یو میں موجود معصوم بچوں ، خواتین اور بوڑھے مریضوں پر وحشیانہ تشدد ، 4مریضوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق وکیلوںنے کھلم کھلا اندھا دھند فائرنگ کی ، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر پتھرائو بھی کیا جبکہ باہر موجود گاڑیوں کو آگ لگا کر ملکی املاک کو نقصان پہنچایا ۔۔صدر وائی ڈی اے ڈاکٹر عرفان کا کہنا ہے کہ پی آئی سی میں اب تک 6 مریض دم توڑ گئے ہیں۔جب کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی سی میں 12 مریض دم توڑ گئے ہیں۔جن میں گلشن بی بی نامی ایک خاتون بھی شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں