04:25 pm
کتوں کے حملے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ حسنین زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ..

کراچی: کتوں کے حملے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ حسنین زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔لاڑکانہ میں چھ کتوں نے حسنین کو بھنبھوڑتے ہوئے گال، ناک اور کان سمیت آدھا چہرہ چبا ڈالا تھا جس پر اسے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔ اس کا والد اسے لے کر صوبے کے کئی ہسپتال گیا تاہم کوئی اس کے لخت جگر کو نہ بچاسکا۔
 
قومی ادارہ برائے اطفال این آئی سی ایچ کے ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر جمال رضا نے بتایا کہ حسنین ہسپتال میں 27 دن سے زیر علاج تھا اور اس کی تین سرجریز بھی کی گئیں لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حسنین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک والدین کو صبر عطا فرمائے، ہم نے تو ہر طرح سے کوشش کی تھی کہ بچے کی جان بچائی جائے۔ یا درہے کہ حسنین لاڑکانہ کا رہائشی تھا جہاں اس پر کتوں نے حملہ کیا تھا لیکن لاڑکانہ کے کسی ہسپتال میں اس کا علاج ممکن نہ ہوا۔ اسے سول ہسپتال کراچی پہنچایا گیا لیکن حالت تشویش ناک ہونے کی وجہ سے این آئی سی ایچ منتقل کیا گیا تھا۔ حسنین کو کم از کم 4 ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن کسی جگہ اس کا علاج ممکن نہ ہوسکا اور وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔واضح رہے کہ رواں سال سندھ بھر میں اب تک سگ گزیدگی کے واقعات میں 24 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب