11:31 am
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت آئمہ مساجد اور اقلیتوں کے مذہبی ..

پشاور : وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبے میںآئمہ مساجد اور اقلیتوں کے مذہبی پیشوائوں کو ماہانہ وظائف کے بارے اجلاس ہوا‘ وزیر اعلی نے محکمہ خزانہ اور اوقاف کو ایک ہفتے میں چیکوں کی تقسیم کے لیے طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کی۔
 
بدھ کو پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایاکہ صوبے میں کل 21981 آئمہ مساجد اور اقلیتوں کے 293 مذہبی پیشوائوں کو وظائف دیئے جائیں گے‘انہوں نے کہاکہ انہیں ماہانہ 10000 روپے وظیفے کے طور پر دیئے جائیںگے‘انہوں نے کہاکہ آئمہ کا تعین اور وظائف کا اجرا متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کے ذریعے کیا جائے گا‘انہوں نے کہاکہ وظائف کی فراہمی پر سالانہ 2.62 ارب روپے لاگت آئے گی‘ انہوں نے محکمہ اوقاف کے تحت سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے جلد از جلد واہ گزار کرنے کی بھی ہدایت کی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کوایک نئےخطرے کاسامنا، اتحادی جماعتیں  اور اپوزیشن ایک خاص وقت پر کیاکرنے جارہی ہیں ڈاکٹر شاہد مسعود نے تشویشناک پیشگوئی کردی

ڈاکٹر یہ دیکھ لو وکیلوں کا لشکر،آج تمہاری خیر نہیں، گھس کر ماریں گے، وکلاء کی فیس بک لائیو پر ڈاکٹروں کو سنگین دھمکیاں، ویڈیو وائرل

اگر پاکستان یہ کام کردے تو افغان معاملہ حل ہوسکتا ہے

پی آئی سی میں وکلاء گردی، کتنے افراد چل بسے، سرکاری اعدادوشمارسامنے آگئے

پی آئی سی پر حملہ کرنے والے وکلاءکے خلاف کریک ڈاؤن شروع‘لاہور بار کے صدر سمیت 15اہم گرفتاریاں

منافع تو دور کی بات اورنج لائن ٹرین اپنا خرچہ بھی نہیں اٹھاسکے گی،دنیا کا مہنگاترین ٹرین منصوبے پرروزانہ کتنے کروڑ نقصان ہوگا

اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکے سابق وزیر اعظم کو لے ڈوبے، عدالت نے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

میں یہاں راولپنڈی سے اپنی 22 سالہ اکلوتی بہن کے علاج کیلئے آیا تھا جو ایک بچے کی ماں ہے، وکیلوں نے اسکا ماسک اتاردیا