04:32 pm
آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے 19 کروڑ روپے کا اجراء

پشاور: پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے ماہوار امداد کے سلسلے میں19 کروڑ روپے کا فنڈ ریلیز کردیا گیا جو متاثرین خاندانوں کو حسب معمول ایک دو دن میں سم کارڈ کے ذریعے سے ملنا شروع ہو جائیںگے ۔
 
پی ڈی ایم اے کے ترجمان کی طرف سے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حال میں ریلیز ہونے والا متاثرین کی ماہوار امدادی رقم کی یہ 64 واں قسط ہے جو ہر ماہ شمالی وزیرستان کے 15 ہزار سے زائد خاندانوں کو نقد مالی امداد کی صورت میں دی جا رہی ہے ۔ ا س بارے میں ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پرویز خان ثبت خیل نے بتایا کہ جب سے آپریشن ضرب عضب شروع ہو اہے شمالی وزیرستان کے متاثرین کی مالی مشکلات کم کرنے کیلئے ہر ماہ باقاعدگی سے جاری کی جاتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مالی امداد کے علاوہ بھی متاثرین کو ماہوار راشن اور غیر غذائی اشیا کی بھی مدد کی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین کی تکالیف سے آگاہ ہیں اور انہیں کم سے کم کرنے کیلئے پی ڈی ایم اے ہر وقت کوشاں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب

لیگی خاتون رہنماء حنا پرویز بٹ نے عمران خان کے  بھانجے حسان نیازی پر سنگین ترین الزام عائد کر دی

حکومت کوایک نئےخطرے کاسامنا، اتحادی جماعتیں  اور اپوزیشن ایک خاص وقت پر کیاکرنے جارہی ہیں ڈاکٹر شاہد مسعود نے تشویشناک پیشگوئی کردی

ڈاکٹر یہ دیکھ لو وکیلوں کا لشکر،آج تمہاری خیر نہیں، گھس کر ماریں گے، وکلاء کی فیس بک لائیو پر ڈاکٹروں کو سنگین دھمکیاں، ویڈیو وائرل

اگر پاکستان یہ کام کردے تو افغان معاملہ حل ہوسکتا ہے

پی آئی سی میں وکلاء گردی، کتنے افراد چل بسے، سرکاری اعدادوشمارسامنے آگئے

پی آئی سی پر حملہ کرنے والے وکلاءکے خلاف کریک ڈاؤن شروع‘لاہور بار کے صدر سمیت 15اہم گرفتاریاں

منافع تو دور کی بات اورنج لائن ٹرین اپنا خرچہ بھی نہیں اٹھاسکے گی،دنیا کا مہنگاترین ٹرین منصوبے پرروزانہ کتنے کروڑ نقصان ہوگا

اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکے سابق وزیر اعظم کو لے ڈوبے، عدالت نے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا