04:12 pm
زرداری شکاری، کھلاڑی کا شکار کریں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد( آن ا لائن )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری شکاری ہیں اور کھلاڑی کا شکار کریں گے۔ بدھ کو اپنے والد سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
بلاول بھٹو نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کی ایک اورمیڈیکل رپورٹ عدالت کے سامنے پیش کی گئی، میڈیکل رپورٹ پر ہی آصف علی زرداری کو ضمانت ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم جج صاحبان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے انصاف کیا، ان لوگوں کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے آصف علی زرداری کی رہائی کے لیے دعائیں کیں۔ نیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا نیب اور حکومت کا گٹھ جوڑ ہمیں روکنا چاہتا ہے، فریال تالپور کے کیس میں نیب ہمیں دباؤ میں لانا چاہتا ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا زرداری اب باہر آرہے ہیں، ان کا علاج ہو گا، وہ شکاری ہیں اور کھلاڑی کا شکار کریں گے۔حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا نالائق اور نااہل حکومت نے سیاست اور معیشت کو تباہ حال کر دیا ہے۔بلاول بھٹو نے ایک بار پھر یہ دعویٰ کیا کہ عمران خان کی حکومت کا یہ آخری سال ہے، میں کسی کے اشارے پر نہیں کہہ رہا بلکہ عوام کی یہی خواہش ہے، اب عوامی امنگوں کے مطابق جمہوری حکومت آئے گی#

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار