05:27 pm
اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکے سابق وزیر اعظم کو لے ڈوبے، عدالت نے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کو طلب کر لیا۔احتساب عدالت اسلام آباد میں جج اعظم خان نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس پر سماعت کی۔
عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انھیں 13 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔احتساب عدالت نے کہا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، ان پر فرد جرم عائد ہوگی۔دوسری جانب لاہور میں قائم آشیانہ اقبال اسکیم کے بعد آشیانہ قائد اسکیم میں بھی کروڑوں روپے کا قومی خزانے کو ٹیکہ لگانے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق آشیانہ قائد اسکیم میں 956 گھروں کی تعمیر نہ ہونے کے باعث قومی خزانے کو 99 کروڑ 60 لاکھ 75 ہزار کا نقصان ہوا۔بے ضابطگیوں، کرپشن اور فراڈ پر مبنی رپورٹ پر حکومت پنجاب کو انکوائری کرنے کی سفارش کر دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار