05:30 pm
منافع تو دور کی بات اورنج لائن ٹرین اپنا خرچہ بھی نہیں اٹھاسکے گی،دنیا کا مہنگاترین ٹرین منصوبے پرروزانہ کتنے کروڑ نقصان ہوگا

شسعید قاضی کا مزید کہنا تھا کہ 162 روپے کی مد سے چلنے والی اورنج لائن ٹرین پر اڑھائی لاکھ لوگوں نے سفر کرنا ہے۔اس رقم سے پنجاب حکومت شوکت خانم اسپتال جیسے 42 اسپتال اور دس ہزار سے زائد بہترین تعلیم فراہم کرنے والے سکول بنائے جا سکتی ہے۔سعید قاضی نے بتایا کہ اور نج لائن مہنگی تریب ٹرین ہے۔جس کا ایک کلومیٹر 6 ارب روپے کا ہے۔اس پر روزانہ کا نقصان 3 کروڑ ہے۔جب کہ سالانہ 14 ارب روپے نقصان برداشت کرنا ہو گا۔