05:47 pm
حکومت کوایک نئےخطرے کاسامنا، اتحادی جماعتیں  اور اپوزیشن ایک خاص وقت پر کیاکرنے جارہی ہیں ڈاکٹر شاہد مسعود نے تشویشناک پیشگوئی کردی

حکومت کوایک نئےخطرے کاسامنا، اتحادی جماعتیں اور اپوزیشن ایک خاص وقت پر کیاکرنے جارہی ہیں ڈاکٹر شاہد مسعود نے تشویشناک پیشگوئی کردی

05:47 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )معروف صحافی اورسینئرتجزیہ کارڈاکٹرشاہدمسعود نےکہاہے کہ اپوزیشن اورحکومت کی کوئی اتحادی جماعتیں اکھٹی ہیں اوراسکاپتاحکومت کوایک خاص وقت پرچلے گا،نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ تمام اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہیں اوراس کاایک خاص وقت پرپتہ چلے گا،
حکومتی صفوں میں موجوداتحادی بھی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ہیں اوراس بات کااس وقت پتاچلے گاجب مولانافضل الرحمٰن ے دھرنے کی طرح معاملہ سر پر آجائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات عمران خان نہیں سمجھ رہے ، یہ سب ایک مرحلے پر اکٹھے ہوجائیں گے تو پھر پارلیمنٹ میں قانون سازی کیسے ہوگی