05:59 pm
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کرنے والے وکلاء کےخلاف کریک ڈاؤن شروع،لاہور بار کے صدر گرفتار

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کرنے والے وکلاء کےخلاف کریک ڈاؤن شروع،لاہور بار کے صدر گرفتار

05:59 pm

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب پولیس نے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پردھاوابولنے والے وکلاء کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیاہے ،
اطلاعات کے مطابق پولیس نے لاہوربارایسوسی ایشن کے صدر عاصیم چیمہ سمیت 15وکلاء کوگرفتارکرلیاہے۔دوسری جانب پنجاب بارکونسل نے وکلاکی گرفتاریوں کے بعدکل صوبے بھرمیں ہڑتال کااعلان کردیا۔پنجاب بارکی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاہے کہ صوبے بھرمیں وکلاعدالتوں کابائیکاٹ کریں گے اوراحتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔