06:01 pm
ڈاکٹرز کو گھس کر ماریں گے،ڈاکٹر یہ دیکھ لو وکیلوں کا لشکر آج تمہاری خیر نہیں وکلاء کا بغیر کسی خوف کے  فیس بک پر لائیو آ کر ڈاکٹرز کو دھمکیاں

ڈاکٹرز کو گھس کر ماریں گے،ڈاکٹر یہ دیکھ لو وکیلوں کا لشکر آج تمہاری خیر نہیں وکلاء کا بغیر کسی خوف کے فیس بک پر لائیو آ کر ڈاکٹرز کو دھمکیاں

06:01 pm

لاہور(ویب ڈیسک )وکلاء نے پی آئی سی میں ظلم کی انتہاء کردی ،افسوس کی بات تویہ ہے کہ وکلاء کوزرابھی اس بات کااحساس نہ ہواکہ ان کی بے حسی کی وجہ سے کتنی جانیں مشکل میں ہیں کئی نوجوان وکلاء کی سوشل میڈیاپرویڈیوز بھی وائرل ہورہی ہیں جن میں ڈاکٹرز کودھمکیاں دے رہے ہیں ،
ایک وکیل کاویڈیومیں کہناتھاکہ میں اس ویڈیو کے زریعے سے ڈاکٹرزکو وکیلوں کا لشکر دکھانا چاہتا ہوں۔وکیلوں کو یہ سمندر اسپتال کی جانب بڑھ رہا ہے جو ڈاکٹرز کو گھس کر مارے گا۔وکیل ڈاکٹر عرفان کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ "ڈاکٹر عرفان تمہاری تو خیر نہیں۔جب کہ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے وکلاء کے پی آئی سی پر حملے کا نوٹس لے لیا ہے۔