03:59 pm
وزیراعظم عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کا معاملہ زیر غور آئے گا،
اجلاس میں مریم نواز کے بیرون ملک جانے سے متعلق بھی بات ہو گی۔ کور کمیٹی پارلیمانی امور اور قانون سازی سے متعلق مشاورت کرے گی، اجلاس کچھ دیر بعد وزیر اعظم آفس میں ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

مولانا فضل الرحمان سب سے زہریلے اور منفی سیاستدان ہیں، آل لوٹ مار ایسوسی ایشن مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان

 امت مسلمہ میں تفریق  اور تقسیم پیدا کرنے کی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے علمائے کرام کے تعاون کی ضرورت ہے۔ عمران خان

چیئرمین سینیٹ کا ایوان بالا کے غیرحاضر افسران کے خلاف بڑا اقدام ۔۔چار سینئر افسران معطل 

'سینیٹ انتخابات میں ہمارے 14 ووٹ غائب کردیے گئے تھے، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا نیا انکشاف 

انکاؤنٹر اور اقدام قتل کے مقدمہ۔۔کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ بری 

زیتون پیوندکاری اور تھری جی فورجی کے اعلانات سے غریب طبقے کو کوئی فائدہ نہیں، وزیراعظم کےدورہ جنوبی وزیرستان پر قبائیلی مشران ناراض 

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ نے استعفوں کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ بھی موخر کرلیا  

آن لائن امتحانات کا معاملہ ، سٹوڈنٹس کمیٹی کا چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات ۔۔ ایچ ای سی  نے مطالبات کی منظوری کیلئے 3 دن کی مہلت مانگ لی

 توانائی کےمسائل ہمیں ورثےمیں ملے، ن لیگ کےغلط معاہدوں سےبجلی مہنگی کرناپڑرہی ہے۔ عمر ایوب 

عوام کی جیب سے ایک ہزار کروڑ روپے نکالنے کی تیاریاں۔۔ بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر کتنا اضافہ ہونےوالاہے

بڑے معاہدے طے پا گئے بجلی کی قیمتوں میں زبردست کمی کی جا رہی ہے،پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

این آر او لیگ روزانہ سڑکوں پر سرکس لگارہی ہے،مراد سعید

 پنشن کرپشن کیس :سندھ حکومت کےمزید متعددجعلی اکاؤنٹ مل گئے

24گھنٹے میں عمران خان کی نااہلی ۔۔ ایسا دعویٰ جس نے تحریک انصاف کے ہوش اڑا دیئے۔۔ کارکنوں کیلئے بڑی خبر