05:10 pm
 تیاری کئی دنوں سے جاری تھی، حملہ آوروں کا مریم نواز اور شہباز شریف سے کیا تعلق ہے

تیاری کئی دنوں سے جاری تھی، حملہ آوروں کا مریم نواز اور شہباز شریف سے کیا تعلق ہے

05:10 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی سی پی او لاہورذوالفقار حمید شہبازشریف کے قریبی افسر تھے، صوبائی وزراء کے کہنے پر بھی پولیس نے ایکشن نہیں لیا،ڈاکٹرز اور وکلاء میں ن لیگ کے لوگ نے انتشار پھیلایا، کچھ لوگ سانحہ ماڈل ٹاوٴن کی طرز پرواقعہ کرنا چاہتے تھے،سمیع ابراہیم ۔سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے پی آئی سی واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی سی پر حملے کی تیار ی کئی دنوں سے جاری تھی،
سپیشل پرانچ کی جانب سے دی گئی رپورٹ میں بھی کئی رو زقبل حملے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تاہم پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف کارڈیالوجی پر حملے سے نمٹنے کیلئے کوئی پلان نہ کیا گیا۔پی آئی سی حملے میں پیش پیش وکلاء کا نہ صرف ن لیگ بلکہ مریم نواز اور شہبازشریف سے گہرا تعلق ہے۔ سمیع ابراہیم نے کہا نہ صرف وکلاء بلکہ ڈاکٹرز میں بھی مسلم لیگ ن کے لوگ شامل تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد سے جن لوگوں نے بات کرنے سے انکار کیا ان میں بھی ن لیگ کے لوگ شامل تھے۔ سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے انتہائی قریبی افسر ذوالفقار حمید کو سی سی پی او تعینات کیا گیا ۔ سمیع ابراہیم کا کہنا تھا کہ صوبائی وزرا یاسمین راشد اور فیاض الحسن کیلئے ناروا سلوک پر پولیس خاموش ر ہی تاہم جب ان وکلاء نے جب کچھ پولیس افسروں کے سامنے کھڑا ہونے کی کوشش کی تو، پولیس نے تب جا کر ان سے سختی سے نمٹا گیا ۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ کچھ لوگ ماڈل ٹاون کی طرز پر واقعہ کرنا چاہتے تھے۔ حملے کے بعد سینئر وکلاء شرمندا ہیں اورحملہ کرنے والے وکلاء کو کوئی شرمندگی نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا غریبوں پر حملے میں خواتین بھی شامل تھیں۔ یاد رہے گزشتہ روز پنجاب اسٹیٹوٹ آف کارڈ یا لو جی میں و کلا ء کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی تھی ۔ کئی گاڑیوں کے شیشے توڑ دئیے گئے تھے، اور پولیس کی موبائل کو جلا دیا گیا تھا۔ صدر وائی ڈی اے ڈاکٹر عرفان کا کہنا ہے کہ پی آئی سی میں اب تک 6 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ جب کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی سی میں 12 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ وکلاء نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان پرکو تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔لیکن افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ اس تمام صورتحال میں وکلاء جشن مناتے رہے۔وکلاء اسپتال پر حملہ کرنے کے بعد جشن مناتے رہے اور پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔

تازہ ترین خبریں

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

رواں سال انتخابات کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے