05:11 pm
وکیلوں کا اسپتال حملہ، وزیراعظم کے بھانجے حسان خان کو بڑا ریلیف دیدیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر وکلاء کے حملے کے معاملے پر بااثر افراد کو نامزد نہیں کیا جارہا۔میڈیا کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کو ریلیف دے دیا گیا
جبکہ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسان خان نیازی بھی پی آئی سی پر حملے میں شامل تھے۔ وزیراعظم کے بھانجے کو جلائے جانے والی پولیس موبائل کے پاس بھی دیکھا گیا۔ گزشتہ روز وکلاء نے پی آئی سی پر حملہ کرکے وہاں توڑ پھوڑ کی اور متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ بعدازاں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی اور متعدد وکلاء کو حراست میں بھی لیا گیا۔ وکلاء نے ناصرف لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ اسپتال اور باہر پارک کی گئی متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے جبکہ ایک پولیس موبائل کو بھی نذر آتش کردیا گیا۔ کیپیٹل سٹی پولیس افسر(سی سی پی او) لاہور ذوالفقارحمید کے مطابق پی آئی سی پر دھاوا بولنے والے وکلا کیخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے متعدد وکلا کو گرفتار کیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ذرائع سے فوٹیجز حاصل کی گئی ہیں جن سے ملزمان کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار وکلا کو عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ہنگامہ آرائی میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

ڈیم نے بننے سے بجلی مہنگی ہوئی، وزیر اعظم

چھ سالہ بچے کے گاڑی چلانے کی ویڈیو کا معاملہ، ملتان پولیس حرکت میں آگئی

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا مطالبہ سیاسی نہیں ، زلفی بخاری

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘