05:11 pm
ایک خاتون کے بال پکڑ کر کھینچے ، وہ چیخنے لگی ، ایک حاملہ لڑکی کا گیس ماسک اتارا وہ انتقال کر گئی ،

ایک خاتون کے بال پکڑ کر کھینچے ، وہ چیخنے لگی ، ایک حاملہ لڑکی کا گیس ماسک اتارا وہ انتقال کر گئی ،

05:11 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ روز پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکیلوں کی بہت بڑی تعداد نے مسلح ہو کر حملہ کر دیا ، ہوائی فائرنگ کی گئی ، 
چھت پر چڑھ کر بھاری بھرکم پتھر پھینکے گئے ، لاٹھیاں برسائی گئیں ، ہسپتال کے گیلریز میں سے آگ بجھانے والے سیلنڈرز اتار اتار کر لوگوں پر بھینکے گئے ، الغرض ایسا لگتا تھا جیسا سانحہ ماڈل ٹائون ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے ۔ کہتے ہیں کہ جب کوئی دشمن کسی ملک پر حملہ کر تا ہے تو وہ دشمن ہونے کے باوجود کسی ہسپتال کو نشانہ نہیں بناتا مگر کل جو منظر دیکھنے کو ملا وہ ایسا لرزہ خیز تھا کہ پاکستانیوں کے دل دہل گئے ۔ پنڈی سے ایک بھائی اپنی حاملہ بہن کو پی آئی سی لے کر پہنچا تو وکیلوںکے جتھے نے ا س کا آکسیجن ماسک اتار پھینکا اوروہ انتقال کر گئی۔ کالے کوٹ والوں کو ایک خاتون نظر آئی ، نہ جانے کیسی مردانگی تھی کہ اس عورت کے بال کھینچے اور اس کی چیخیں پوری دنیا نے سنیں ۔ ایک والدہ گلشن بی بی کی حالت غیر ہوئی مگر وکیلوںکے حملے کی وجہ سے ڈاکٹر موجود نہ ہونے کی وجہ سے ایک بیٹے نے اپنی والدہ کو کھو دیا ۔مریض اس قدر ڈر چکے تھے کہ انہوں نے خود کو ایک کمرے میں بند کر لیا اور اس نفسا نفسی کے عالم میںزندگی کی آخری گھڑیوں کو گننے لگے ۔ قصور کسی بھی کا ہو مگر میرے وکیل بھائیوں سے ایک معصومانہ سوال کہ کیا آپ کا ہسپتال پر حملہ درست تھا ؟ ۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے