09:01 pm
پی پی کے سینئر رہنما اور وکیل رضاربانی نے پی آئی سی پر حملہ کرنے والے وکیلوں کی حمایت میں کیا کہہ دیا ؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئیر وکیل رضا ربانی کا کہنا ہے کہ وکیلوں کی جانب سے اسپتال پر حملے کا جواز موجود تھا،وکیلوں نے ڈاکٹر کے خلاف پہلے قانونی راستہ اپنایا لیکن کچھ نہ ہوا جس کے بعد یہ سب ہوا۔
تفصیلات کے مطابق سینئیر وکیل اور پی پی رہنما رضا ربانی کا صحافی مطیع اللہ جان سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر کی جانب سے کی گئی تقریر کے حوالے سے کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کی جانب سے جو ترغیب دی گئی وہ نامناسب تھی۔ ریاست بھی ان ایکشن رہی،ایف آئی آر کے بعد لوگوں کی نشاندہی کی گئی لیکن کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا گیا۔وکلیوں کے اسپتال پہنچنے تک بھی بہت وقت لگا لیکن اس دوران بھی انتظامیہ نے ان سے بات کرنے کی کوشش نہ کی۔ اس لیے تمام تر الزام وکیلوں کو دینا مناسب نہیں ہے۔اسپتال پر حملہ کرنا غلط تھا لیکن بحر الحال ایک حد تک اس کا جواز موجود تھا۔رضا ربانی کا کہنا ہے کہ جہاں تک جاں بحق ہونے والے مریضوں کی بات ہے تو وہ بہت افسوسناک ہے جو کہ نہیں ہونا چاہئیے تھا لیکن انتظامیہ نے بہت نا اہلی کا مظاہرہ کیا،جس نے بھی قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کی ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے،لاہور بار کے لیڈر کو معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہئیے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز پنجاب اسنٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلاء نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں کئی مریض اپنی جان سے بھی چکے گئے تھے۔پولیس نے کئی وکلیوں کو آج حراست میں بھی لیا ہے۔جب کہ پنجاب بار کونسل نے گذشتہ روز ہی ہڑتال کا اعلان کر دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک