09:03 pm
اانڈس ہسپتال میں اربوں کی کرپشن  ،ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد(آن لائن) سندھ میں اومنی گروپ کے اشتراک سے قائم انڈس ہسپتال میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے پر ضلع بدین کے رہائشی عبداللہ ملاح نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا
کہ سندھ ہائیکورٹ حیدر آباد سرکٹ بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے،سندھ ہائیکورٹ حیدر آباد سرکٹ بینچ نے درخواست سنے بغیر خارج کی،سرکٹ بینچ کا 18 جولائی 2019 کا فیصلہ غیر قانونی اور انصاف کے منافی ہے۔درخواست میں استدعا کے مطابق درخواست واپس لینے کیلئے ہسپتال انتظامیہ دھمکیاں دے رہی ہے،معاہدے کے تحت انڈس ہسپتال کو سندھ حکومت نے ایک ارب روپے کا فنڈ دیا،انڈس ہسپتال میں جدید طبی سہولتیں دینے کا وعدہ کیا گیا تھا،انڈس ہسپتال کو عالمی این جی اوز بھی فنڈز فراہم کرتی ہیں،انڈس ہسپتال میں مطلوبہ طبی سہولتیں نہ ہونے سے سالانہ سینکڑوں اموات ہورہی ہیں، ہسپتال انتظامیہ اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہے،ہسپتال انتظامیہ کیخلاف مختلف تھانوں میں ایف آئی آرز بھی درج ہیں۔درخواست میں سندھ حکومت،صوبائی سیکرٹری ہیلتھ,ڈی جی ہیلتھ سندھ اور سی ای او انڈس ہسپتال سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی  بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ

’’حکومتی بوری میں سوراخ ہو چکا ،اعتماد کے ووٹ جیسے ڈرامے نیازی کو نہیں بچا سکتے‘‘

عمران خان نے عثمان بُزدار سے استعفیٰ لے لیا ،حفیظ اللہ نیازی

ووٹ نہ دینے والوں کو نشان عبرت بنا دیں گے ،شہریارآفریدی

تحریک انصاف نے ایسے بینرز لگا دیئے جیالے اور متوالے لال پیلے ہو جائیں گے