09:05 pm
پنجاب حکومت کو پی آئی سی واقعے کو سیاسی رنگ دینے پر شرم آنی چاہیے،عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو پی آئی سی واقعے کو سیاسی رنگ دینے پر شرم آنی چاہیے۔وزیرقانون اور وزیر اعلیٰ کی نالائقی بری طرح سامنے آئے ہے۔حکومت نے ہنگامہ آرائی سے قبل کوئی عملی اقدامات نہیں کیے۔سپیشل برانچ نے ہنگامہ آرائی کے متعلق حکومت کو پیشگی اطلاع کردی تھی۔اس کے باوجود پنجاب حکومت خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی۔
پنجاب کے عوام مزید اس نااہل اور نالائق حکومت کے متحمل نہیں ہو سکتے۔عمران نیازی کا ٹولہ ملک میں عدم استحکام اور افراتفری کی صورتحال پیدا کرنے آیا ہے۔عمران نیازی قوم کو سہانے خواب دیکھانے پر اب قوم سے معافی مانگیں اور گھر جائیں۔انہوں نے مزید کہا عثمان بزدار جوکہ مکمل طور پر ایک ڈمی وزیراعلیٰ پائے گئے ہیں ۔عثمان بزدار صرف عوام کو اسلام آباد آنیاں جانیاں دیکھارہے ہیں۔فیاض چوہان کو ہیرو گری بہت مہنگی پڑی ہے۔فیاض چوہان کی اپنی زبان ہی اس کی سب سے بڑی دشمن ہے۔فیاض چوہان کی زبان سے کوئی شعبہ محفوظ نہیں رہا۔فیاض چوہان نے سیاستدانوں،صحافیوں ،شوبز اداکاروں سمیت ہر طبقے پر کیچڑ اچھالا۔جس کا نتیجہ کل پوری قوم سے دیکھ لیا ہے۔فیاض چوہان اپنی جعلی لیڈر کے نقش قدم پر چل رہا ہے۔وزیراعظم کے بھانجے احسان نیازی نے پولیس کی گاڑی جلائی اور املاک کو نقصان پہنچایا۔کیا پنجاب حکومت احسان نیازی کو بھی گرفتار کرے اوردہشتگردی کا مقدمہ درج کرے گی؟عمران نیازی نے پارلیمنٹ پر اور احسا ن نیازی نے ہسپتال پر حملہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال