09:53 pm
خیبرپختونخوامیں آئندہ سال سب سے بڑے بالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوامیں آئندہ سال سب سے بڑے بالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

09:53 pm

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخواحکومت آئندہ سال ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)اورAIIBبینک کے مشترکہ مالی تعاون سے ضلع مانسہرہ میںدریائے کنہارپرصوبے کے سب سے بڑے پن بجلی کے منصوبے بالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ، 300میگاواٹ پرتعمیراتی کام کاآغازکرے گی
۔یہ منصوبہ755ملین ڈالرز کی خطیررقم سے آئندہ 7سالوں کے دوران مکمل کیا جائے گاجس میں80فیصدرقم یعنی580ملین ڈالرز ایشیائی ترقیاتی بینکAIIB یعنی ایشیاء انفراسٹرکچرانوسٹمنٹ بینک کے ساتھ مل کرفراہم کرے گا اورباقی رقم صوبائی حکومت اپنے وسائل سے فراہم کرے گی۔ منصوبے کی تکمیل سے صوبے کو سالانہ 33ملین ڈالرزکی آمدن ہوگی۔اس سلسلے میںبالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ کے لئے قرض کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس سیکرٹری توانائی وبرقیات محمدزبیرخان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندہ وفدپرنسپل انرجی سپیشلسٹ عدنان ترین،AIIBبینک کے پرنسپل انوسٹمنٹ آپریشن James LoK،Sergio Urzanquiاورایشیائی بینک کے احتشام خٹک سمیت ایڈیشنل سیکرٹری توانائی ظفرالاسلام خٹک،چیف پلاننگ آفیسرذین اللہ شاہ،چیف ایگزیکٹوپیڈوانجینئرزاہد اخترصابری،ڈائریکٹرایڈمن اینڈفنانس پیڈومیڈم شاہانہ اورسینئرڈائریکٹرپیڈوانجینئرریاض جان نے شرکت کی۔ اجلاس میں منصوبے کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیااوراس بات پر اتفاق کیا گیا کہ منصوبے کے لئے کنسلٹنٹ اورپراجیکٹ ڈائریکٹرکی تقرری کا عمل جلد مکمل کیا جائے گااورمنصوبے کی فیزیبلٹی کوبھی اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری توانائی محمد زبیرخان نے کہا کہ بالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ صوبے کے لئے توانائی کا اہم ترین اورسب سے بڑا منصوبہ ہے جس کی جلد تکمیل ممکن بناناہمارے لئے بڑاچیلنج ہے۔منصوبے کی تکمیل سے صوبے کی معیشت مستحکم ہونے کے ساتھ ساتھ ترقی وخوشحالی کے نئے دورکاآغازہوگا ۔ انہوں نے ایشیائی ترقیاتی بینک اورAIIBبینک کے مشن کاشکریہ اداکیااورانہیں منصوبے کے حوالے سے ہرقسم کے تعاون کا بھرپوریقین دلایا۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی  بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ

’’حکومتی بوری میں سوراخ ہو چکا ،اعتماد کے ووٹ جیسے ڈرامے نیازی کو نہیں بچا سکتے‘‘

’’حکومتی بوری میں سوراخ ہو چکا ،اعتماد کے ووٹ جیسے ڈرامے نیازی کو نہیں بچا سکتے‘‘