11:09 am
 حکومت تاجروں کے لیے شناختی کارڈ کی شرط سے دست بردار نہیں ہوئی، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں کے لیے شناختی کارڈ کی شرط سے دست بردار نہیں ہوئی ہے۔فیڈر بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نے کہا کہ شناختی کارڈ نہ دینے پر کارروائی اکتیس جنوری 2020ء تک روک رکھی ہے۔
سپریم کورٹ نے وفاق کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ 50 ہزار سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ دینا ہوگا۔ سپریم کورٹ نے وفاق کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔شبر زیدی نے کہا کہ مینو فیکچرر ساٹھ فیصد ٹیکس دیتے ہیں جبکہ زراعت کا شعبہ بیس فیصد ٹیکس ادا کر رہا ہے۔ ہول سیل ٹریڈ کا ٹیکس میں شئیر سترہ فیصد ہے۔ سروسز میں بینکنگ اور انشورنش اپنے حصے کا پورا ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی  بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ