11:39 am
پاکستان میں المناک سانحہ ، 15افراد جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں آج ایک انتہائی لرزہ خیز سانحہ پیش آیا ہے، کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور پک وین میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے، پک وین میں ایرانی ڈیزل بھرے ہونے کی وجہ سے آگ لگی۔
لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ روڈ پر کان مہترزئی کے قریب ڈیرہ غازی خان سے آنے والی مسافر بس سامنے سے آنے والی پک اپ گاڑی سے اچانک ٹکرا گئی، پک اپ گاڑی میں ایرانی ڈیزل کے کین بھرے ہونے کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ تصادم سے 15 افراد جل کر جاں بحق اور ایک مسافر نے زخمی حالت میں چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو اور سکیورٹی اہلکاروں کو برفباری کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم تمام لاشیں بس سے نکال لی گئیں، لاشوں کو شناخت اور ڈی این اے کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا، پک اپ کار میں ایرانی ڈیزل سمگل کیا جا رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی