11:54 am
پی آئی سی میں وکلا کے حملے میں جاں بحق افراد اور تباہ شدہ گاڑیوں کا ازالہ کیا جائے گا

پی آئی سی میں وکلا کے حملے میں جاں بحق افراد اور تباہ شدہ گاڑیوں کا ازالہ کیا جائے گا

11:54 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت کی جانب بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پی آئی سی میں وکلا کے حملے میں جاں بحق افراد اور تباہ شدہ گاڑیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی آئی سی میں جاں بحق افراد کو دس لاکھ روپے دینے جبکہ وکلا حملے میں تباہ ہونے والی 8 سو سی سی گاڑیوں کو 50 ہزار، ہزار سی سی گاڑیوں کو 75 ہزار، 13 سو سی سی کو 150 لاکھ اور 16 سو سی سی کو 2 لاکھ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ادھر ضلعی انتظامیہ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں نقصان کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی آئی سی حملے میں تقریباً 7 کروڑ روپےکا نقصان ہوا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وکلا کے حملے میں 10 کارڈیک مانیٹرز، 4 ایکومشین، 3 وینٹی لیٹرز اور 15 ٹیلیفون توڑے گئے۔ سپتال کے داخلی اور خارجی دروازوں اور 2 واک تھرو گیٹس کو نقصان پہنچا۔اس کے علاوہ 4 دروازوں اور 6 کھڑکیوں کے شیشے توڑے گئے۔ ایمرجنسی میں انفارمیشن کاؤنٹرز، کھڑکیاں اور کمپیوٹرز کو نقصان پہنچایا گیا۔ وکلا نے شیشے کے دروازوں اور 6 پودوں کو نقصان پہنچایا۔وکلا کے حملے میں جیلانی بلاک کے داخلی دروازے اور سسٹر کیبن کو نقصان پہنچا۔ اس کے علاوہ 16 گاڑیوں کے شیشے توڑے گئے اور 2 گاڑیاں مکمل تباہ کی گئیں۔ادھر ڈاکٹرز نے پی آئی سی بچاؤ تحریک مہم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ک جمعہ کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے مشعل جلائی جائیں گی۔ڈاکٹر ذیشان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عام شہری وکلا گردی سے جاں بحق افراد کے لیے پی آئی سی میں جمع ہوں گے اور ریلی نکالی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ جمعے کو ہی پی آئی سی کی ایمرجنسی کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

‘اپوزیشن کووہی فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ: جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب