12:33 pm
ترجمان موٹر وے پولیس نے ہنگامی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )’’موٹر وے پر سفر کرنے والے خبردار، سفر سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ‘‘ترجمان موٹر وے پولیس نے ہنگامی ہدایات جاری کر دیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعرات کے روز وقفہ وقفہ سے ہونیوالی بارش کی وجہ سے قومی شاہراہ پر لاہور ،مراکہ،چو ہنگ ، موہلنوال ،مانگا منڈی ، پھول نگر ،بہاولپور، احمد پور شرقیہ، موسی وال،چیچہ وطنی، کسوال ، ساہیوال ،اوکاڑہ ،پتوکی ، میاں چنوں،
خانیوال، ملتان ، بستی ملوک اور لودھراں میں ہلکی دھند چھائی رہی ، ترجمان موٹروے پولیس لاہور سید عمران احمد کے مطابق ، قومی شاہراہ پر حد نگاہ 250 میٹر تک ہے، ر وڈ یوزرز دھند والے مقامات پر فوگ لائٹس کا استعمال کر یں، گاڑی کے وائپرز درست حالت میں رکھیں اور وقتا فوقتاً استعمال کریں، ترجمان موٹروے پولیس نے مزید کہا کہ قومی شاہراہ پر بارش کی وجہ سے پھسلن ہے ،اس لئے ڈرائیورز گاڑی کی رفتار کم رکھیں، انہوں نے بتایا کہ گیلی سڑک پر گاڑی کو روکنے میں زیادہ وقت لگتا ہے لہذااگلی گاڑی سے زیادہ فاصلہ اور گاڑی کے اگلے و پچھلے شیشے صاف رکھیں ۔

تازہ ترین خبریں

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی  بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ