01:37 pm
بیٹے کو ناکارہ جہاز میں بھٹایا گیا: کیپٹن احمد منصور کی والدہ

بیٹے کو ناکارہ جہاز میں بھٹایا گیا: کیپٹن احمد منصور کی والدہ

01:37 pm


کراچی : پی آئی اے کی پرواز پی ک 661 کےکیپٹن احمد منصورکی والدہ کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو ناکارہ جہاز میں بٹھایا گیا تھا۔ انکا کہنا ہے کہ انکوائری کا کچھ پتہ نہیں کوئی نہیں بتا رہا کہ حادثہ کیوں ہوااور کون ذمہ دار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے دوران پرواز پی آئی اے کے اے ٹی آر طیاروں کے انجن بند ہونے سے متعلق وفاقی حکومت اور سول ایوی ایشن سے  جواب طلب کیا تھا۔
 
جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل 2 رکنی بینچ کے روبرو دوران پرواز پی آئی اے کے اے ٹی آر طیاروں کے انجن بند ہونے سے متعلق سماعت کی گئی۔درخواست گزار اقبال کاظمی نے کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی 60 سالہ تاریخ میں 55 طیارے حادثات کا شکار ہوئے ہیں۔ 7 دسمبر 2016 کو PK-661 بھی انجن بند ہونے کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہواتھا۔ حادثے میں مذہبی اسکالر جنید جمشید سمیت 47 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے تھے۔ حادثے کےبعد انکوائری کی گئی جس کا نتیجہ اب تک نہیں نکلا۔ دوران سماعت شہید کیپٹن احمد منصور جنجوعہ کی والدہ کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں۔ روتے ہوئے شہید کیپٹن کی والدہ کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے کو ایک ناکارہ جہاز میں بیٹھا گیا، انکوائری کا کچھ پتہ نہیں کوئی نہیں بتا رہا کہ حادثہ کیوں ہوااور کون ذمہ دار ہے۔ عدالت نے ریماکس دیے کہ طیاروں کے حادثات ہو رہے ہیں، پی آئی اے، سول ایوی ایشن کیا کر رہی ہے؟اس پر نمائندہ سول ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ تمام طیاروں کو باقاعدہ فٹنس سرٹیفکیٹس دیے جارہے ہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ پھر تو جو فٹنس سرٹیفکیٹ دے رہا ہے حادثے کا ذمہ دار وہ بھی ہونا چاہیے، انکوائری کون کر رہا ہے؟ کیوں رپورٹ نہیں آرہی؟ نمائندہ سول ایوی ایشن نے کہا کہ طیارہ حادثہ انکوائری وفاقی حکومت کے ماتحت ہو رہی ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت اور سول ایوی ایشن سے جامع جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

‘اپوزیشن کووہی فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی