01:39 pm
مائنس عمران فارمولا کسی صورت بھی قابل عمل نہیں ،قاسم خان سوری

کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ مائنس عمران فارمولا کسی صورت بھی قابل عمل نہیں ہے، اپوزیشن جماعتوں نے ڈوبتی ہوئی معیشت چھوڑی جسے پی ٹی آئی نے 15ماہ میں مستحکم کیا ہے ، لاہور واقعہ کی آزادانہ انکوائری اور واقعہ میں ملوث عناصر کو سخت سزا دی جائیگی ، یہ بات انہوں نے جمعرارت کو بیوٹمز کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ، قاسم خان سوری نے کہا کہ لاہور میں جو کچھ ہوا افسوسناک تھا پڑھے لکھے اور انصاف دلانے 
 
والے وکلاء کے رویے سے قوم مایوس ہوئی ہے ہر وہ شخص جس نے قانون ہاتھ میں لیا اسے سزا ملنی چاہیے اور بلا تفریق انصاف ہونا چاہیے ،انہوں نے کہا کہ ہوائی فائرنگ کی گئی ، املاک اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا اور ایک وزیر پر بھی تشدد کیا گیا اس واقعہ میں جو بھی لوگ ملوث تھے سی سی ٹی وی اور میڈیا کی ویڈیوز سے ان کی شناخت کرکے انکے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے قرار واقعہ سزا دی جائیگی اور متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کو انکی 23سالہ جدوجہد اور وژن کی وجہ سے عوام نے ملک کا وزیر اعظم منتخب کیا عمران خان پاکستان کی شناخت ہیں انکے وژن نے 15ماہ میں ڈوبتی ہوئی معیشت کو سہارا دیا ہے مائنس عمران خان کسی صورت ممکن نہیں ہے پہلے کے لوگوں کوبدلے عوام نے عمران خان کو منتخب کیا ہے انکا اس وقت ملک میں کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی