01:42 pm
صوبائی حکومت نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت غیر مراعات یافتہ طبقے کو ..

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت صوبے میں غیر مراعات یافتہ طبقے کو چھت کی سہولت فراہم کرنے کے لئے تمام تر اقدامات بروئے کار لارہی ہے۔ ریگی للمہ ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ریگی ماڈل ٹاؤن کو درپیش سوئی گیس ، بجلی ، سیوریج لائن، اپروچ روڈ ، انٹری گیٹ ، اراضی کے مسئلہ سمیت دیگر تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، تاکہ صوبائی حکومت کے اس منصوبے کو جلد ازجلد فعال بنایا جا سکے، جس سے نہ صرف معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، بلکہ عوام کو روزگار کے مواقع بھی فراہم کئے جاسکیںگے۔
 
انہوں نے کہا کہ ریگی للمہ ٹاؤن کو سوئی گیس کی فراہمی سے متعلق تمام تر مسائل وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھائیں جائیں گے، جبکہ متعلقہ ہاؤسنگ سوسائٹی تک رسائی کے لئے سڑکوں کی تعمیر اور سیوریج لائن کے مسائل بہت جلد صوبائی حکومت حل کر لے گی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر پشاوراور ڈائیریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو بھی ہدایت کی کہ وہ ریگی للمہ ماڈل ٹاؤن کے اراضی سے متعلق تمام تر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔ اس موقع پر وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا،ایم پی اے پیر فدا محمد، فہیم خان، ملک واجد،پاکستان رئیل اسٹیٹ ریٹیلر کے صدر اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی