02:13 pm
سپریم کورٹ نے رکن پختونخوا اسمبلی عائشہ بی بی کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے رکن پختونخوا اسمبلی عائشہ بی بی کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق درخواست خارج کر دی

02:13 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے رکن پختونخوا اسمبلی عائشہ بی بی کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔رکن پختونخوا اسمبلی عائشہ بی بی کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق درخواست کی جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سماعت کی،
درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عائشہ بی بی کو الیکٹورل لسٹ فائنل ہونے کے بعد ووٹر بنایا گیا، ووٹر لسٹ حتمی ہونے کے بعد ووٹر نہیں بنایا جا سکتا، نیشنل ڈیٹا بیس لسٹ میں بھی مہرین بی بی کا نام شامل نہیں۔جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اہم ہے یا لوکل رجسٹر زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ اس کیس کا اثر کل ہر آدمی پر ہو گا، نیا حلقہ اور پہلا الیکشن ہے، کیا عدالت سخت موقف اپنا لے۔ ایسے معاملات میں حوصلہ افزائی ہونی چاہیے نہ کہ حوصلہ شکنی، ایک دن پہلے ووٹر بنے یا بعد میں کیا ہوتا ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ حلقہ میں صوبائی انتخابات پہلی مرتبہ ہوئے، قومی تو ہوتے رہے۔ عائشہ بی بی نے عدالت کے روبرو بتایا کہ ان کے وکیل بیماری کے باعث پیش نہں ہو سکے۔ جس پر جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ عائشہ بی بی ایسے کیس ملتوی نہیں کریں گے۔ڈی جی الیکشن کمیشن نے کہا کہ قانون کے مطابق عائشہ بی بی درست ووٹرہیں، 16 اگست کو عائشہ بی بی نے درخواست دی اور ووٹر بنیں، 19 اگست کو الیکشن شیڈول جاری کیا گیا۔ جس پر عدالت نے عائشہ بی بی کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

‘اپوزیشن کووہی فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی