02:16 pm
 پولیس کے چھاپے سے قبل ہی گھر سے فرار‌

پولیس کے چھاپے سے قبل ہی گھر سے فرار‌

02:16 pm

لاہور (نیوز ڈیسک ) پولیس نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا میں شامل وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو حراست میں لینے کیلئے گزشتہ روز ان کے گھر چھاپہ مارا تو وہ پہلے ہی فرار ہو چکے تھے۔
اعلی پولیس افسران نے ان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔وکلا کا پی آئی سی پر حملہ ،حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے پولیس ان ایکشن، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق حسان نیازی کے گھر گزشتہ روز چھاپہ مارا گیا تو وہ پہلے ہی فرار ہو گئے تھے تاہم ان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے کہا کہ حسان نیازی کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، گرفتاریوں کے حوالے سے ہم پر کوئی دباؤ نہیں، جس نے بھی قانون شکنی کی اسے گرفتار کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی