02:27 pm
 او پی ڈی میں ادویات دے رہے ہیں،  او پی ڈی بھی مکمل بحال کر دی جائے گی

او پی ڈی میں ادویات دے رہے ہیں، او پی ڈی بھی مکمل بحال کر دی جائے گی

02:27 pm

لا ہور (نیوز ڈیسک ) آج شام 8 بجے پی آئی سی کی ایمرجنسی سروس بحال کر دی جائے گی، اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی سی ڈاکٹر ثاقب شفیع کا کہنا ہے او پی ڈی میں ادویات دے رہے ہیں، کل سے او پی ڈی بھی مکمل بحال کر دی جائے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا ایڈمنسٹریشن سمیت دیگر پی آئی سی کے عملے کی مدد کے ساتھ جس میں کنسلٹنٹ، جونئیر ڈاکٹرز اور نرسز شامل ہیں ہم پہلے کی طرح جذبے کے ساتھ کام کریں گے۔ وہ کہتے ہیں دعا گو رہیں گے اس ملک و قوم اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان مین رکھے۔

تازہ ترین خبریں