02:29 pm
 آغا سراج درانی کی ضمانت منظور ہونے پر خوشی سے نہال

آغا سراج درانی کی ضمانت منظور ہونے پر خوشی سے نہال

02:29 pm

کراچی(نیوز ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت منظور ہونے پر خوشی سے نہال پیپلز پارٹی کے ایک جیالے نے پانچ، پانچ سو کے نوٹ تقسیم کردیے۔سندھ ہائیکورٹ میں آغاسراج درانی اور دیگر ملزمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ع
دالت نے آغا سراج درانی کی درخواست منظور کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے کا ایک ضمانتی مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا۔

تازہ ترین خبریں