10:02 pm
نواز شریف کو ’ زہر ‘ دیا گیا، برطانوی  ڈاکٹروں نے خوفناک انکشاف کر دیا

لندن(ویب ڈیسک)غیرملکی ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کوزہردیئے جانے کے خدشے کااظہارکردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کامعاملہ ڈاکٹروں کے لیے معمہ بن گیا،برطانوی سرجن نے زہرخوانی کاخدشہ ظاہرکیاہے ۔برطانوی ڈاکٹرز کاکہناہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس متواز ن نہ ہوئے
توٹاکسیلوجی سکریننگ کراناپڑےگی ۔رپور ٹ میں کہاگیاہے کہ نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں ہے ،ان کےپلیٹ لیٹس کومستحکم کرنے کے لیے علاج جاری ہے ،نواز شریف کے محفوظ علاج کے لیے پچاس ہزارسے ڈیڑھ لاکھ تک پلیٹ لیٹس ہونے چاہئیں۔رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو دل میں خون کی شریانوں کا بھی مسئلہ ہے۔بائی پاس آپریشن کے بعد ان کی طبیعت کچھ بہتر ہے، مگر خون کی شریانوں میں مسائل ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نواز شریف کے دل کی ایم آر آئی بھی ہو رہی ہے۔ انھیں دن میں دو مرتبہ واک بھی کرنی چاہیے۔ ان کے مرض کی مکمل تشخیص کا عمل بھی جاری ہے۔نواز شریف کی یہ رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں بھی جمع کروا دی گئی ہے۔ جبکہ دوسری جانب شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو علاج کیلئے برطانیہ سے امریکا لے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ کوشش ہے کہ نواز شریف کا علاج امریکا سے کروایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 