05:08 pm
 آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، کیا ہونے والا ہے،سول و عسکری قیادت نے پاکستانیوں کو سرپرائز دے دیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، کیا ہونے والا ہے،سول و عسکری قیادت نے پاکستانیوں کو سرپرائز دے دیا

05:08 pm

لاہور(ویب ڈیسک)سینئرصحافی صابرشاکرکاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان اورملٹری لیڈرشپ کے مابین صلاح مشورے کے بعدفیصلہ کیاگیاہے کہ آرمی چیف کی سلیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کاانتظارکیاجائیگااوراس کی روشنی میں اگلاقدم اٹھایاجائیگا،
یہ بھی فیصلہ کیاگیاہے کہ قانون سازی کے لیے کسی کے ہاتھوں بلیک میل ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔سینئرصحافی کامزیدکہناتھاکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کاانتظارکیاجائیگا۔س کے بعد فیصلہ کیا جائے گا اس فیصلے پر نظرِثانی کی اپیل دائر کرنی ہے یا نہیں۔اس وقت نئے چیف جسٹس اپنا عہدہ سنبھال چکے ہوں گے اور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ممکن ہے کہ نئے چیف جسٹس، جسٹس گلزار احمد اس نظرِثانی اپیل کو سنیں گے۔