07:31 am
 زرداری کے قریبی دوست محمد اسماعیل کو جرم ثابت ہونے پر 34 سال قید کی سزا سنا دی

زرداری کے قریبی دوست محمد اسماعیل کو جرم ثابت ہونے پر 34 سال قید کی سزا سنا دی

07:31 am

کراچی (نیوز ڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ کے سابق خصوصی معاون اور آصف علی زرداری کے قریبی دوست محمد اسماعیل ڈاہری کو جرم ثابت ہونے پر 34 سال قید کی سزا سنا دی۔
اسماعیل ڈاہری کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ کے سابق خصوصی معاون اور آصف علی زرداری کے قریبی دوست محمد اسماعیل ڈاہری کو جرم ثابت ہونے پر 34 سال قید کی سزا سنا دی۔ اسماعیل ڈاہری کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں