09:01 am
شہر میںٹھنڈی ہوا چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

شہر میںٹھنڈی ہوا چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

09:01 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) شہر میں دھند اور بادلوں کے ڈیرے ،ٹھنڈی ہوا چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق ہوا کی رفتار 5کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 92 فیصدریکارڈ کیا گیا
۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 8 اور زیادہ سے زیادہ 17 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ چوبیس گھنٹے موسم ابر آلود رہے گا ۔

تازہ ترین خبریں