09:13 am
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

09:13 am

لاہور(آن لائن)پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ،محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تمام سرکاری و نجی اسکول 20 دسمبر سے 5 جنوری تک بند رہیں گے۔
 
دوسری جانب ڈویژنل صدر راولپنڈی پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ زائد چھٹیوں سے بچوں کی پڑھائی متاثر ہوگی، میٹرک کے سالانہ امتحانات مارچ میں ہی لیے