01:45 pm
 خسرو بختیار کی چھٹی ،صدر مملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک کے سب سے بڑے اقتصادی فورم، قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کردی گئی، خسرو بختیار کی جگہ وزیر منصوبہ بندی کا قلم دان سنبھالنے والے اسد عمر کو شامل کیا گیا ہے۔اقتصادی کونسل کے چیئرمین وزیر اعظم عمران خان ہیں
جبکہ چاروں وزرائے اعلیٰ، صوبائی وزرائے خزانہ، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، مشیر تجارت رزاق داؤد اور مشیر ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری عشرت حسین بھی کونسل کے رکن ہیں۔کونسل میں خصوصی دعوت پر وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر، وزیر اعلی گلگت بلتستان، گورنر خیبر پختون خوا اور چیئرمین ڈپٹی چیرمین پلاننگ کمیشن بھی شرکت کرسکتے ہیں، قومی اقتصادی کونسل اراکین کی کل تعداد 13 ہے۔

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال