02:14 pm
اسپتال واقعہ، وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی مقدمے میں نامزد،پولیس نے بڑاقدم اٹھالیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی(پی آئی سی) پر حملے کے کیس میں نامزد کردیا گیا تاہم ملزم کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آ سکی۔پولیس کے مطابق حسان خان نیازی کو مقدمہ کی ضمنی میں نامزد کیا گیا ہے
کیوں کہ وہ توڑ پھوڑ اور پولیس کی گاڑی کو نذر آتش کرنے میں پیش پیش تھا۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن کے مطابق حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے تاحال پانچ ریڈ کیے جا چکے ہیں لیکن وہ گرفتار نہیں ہوسکا۔حکام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے بھانجے کو میڈیا میں معاملہ آنے کے بعد نامزد کیا گیا پولیس ملزم کی تلاش میں تلاش میں مختلف جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے۔پی آئی سی پر حملے کے دوران حسان نیازی ایڈووکیٹ نہ صرف پولیس پر پتھراؤ کرتے رہے بلکہ ان کو فوٹیج میں پولیس وین کا دروازہ توڑتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔وزیراعظم کا بھانجا پیشے کے اعتبار سے وکیل اور خود کو انسانی حقوق کا علمبردار بھی کہتا ہے۔خیال رہے کہ پولیس پی آئی سی حملے میں ملوث وکلا کی شناخت کیلئے نادرا اور ویڈیوز سے مدد لے رہی ہے۔ شناخت کیے گئے وکلا کے گھر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور متعدد ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

 کورونا کے وارشہر قائد میں بھی جاری ، ضلع غربی کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ